An Error Occured Click to Reload Again


Sura Al-Fatiha

سورۃ الفَاتِحَة

بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ


۝١ اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَۙ ۝٢ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِۙ ۝٣ مٰلِكِ يَوۡمِ الدِّيۡنِؕ ۝٤ اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ ۝٥ اِهۡدِنَا الصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِيۡمَۙ ۝٦ صِرَاطَ الَّذِيۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَيۡهِمۡ ࣙۙ غَيۡرِ الۡمَغۡضُوۡبِ عَلَيۡهِمۡ وَلَا الضَّآلِّيۡنَ ۝٧
الله کے نام سے شروع کرتا ہوں جو بے حد مہربان نہایت رحم والا ہے سب تعریفیں الله کے لیے ہیں جو سب جہانوں کا پالنے والا ہے بڑا مہربان نہایت رحم والا جزا کے دن کا مالک ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں ہمیں سیدھا راستہ دکھا اُن لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام کیا نہ جن پر تیرا غضب نازل ہوا اور نہ وہ گمراہ ہوئے
2
Quran Majeed for Web

Offline(No Network)