An Error Occured Click to Reload Again


Sura An-Naba

سورۃ النّبَإِ

بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ


عَمَّ يَتَسَآءَلُوۡنَۚ ۝١ عَنِ النَّبَاِ الۡعَظِيۡمِۙ ۝٢ الَّذِىۡ هُمۡ فِيۡهِ مُخۡتَلِفُوۡنَؕ ۝٣ كَلَّا سَيَعۡلَمُوۡنَۙ ۝٤ ثُمَّ كَلَّا سَيَعۡلَمُوۡنَ ۝٥ اَلَمۡ نَجۡعَلِ الۡاَرۡضَ مِهٰدًاۙ ۝٦ وَّالۡجِبَالَ اَوۡتَادًاۙ ۝٧ وَّخَلَقۡنٰكُمۡ اَزۡوَاجًاۙ ۝٨ وَّجَعَلۡنَا نَوۡمَكُمۡ سُبَاتًاۙ ۝٩ وَّجَعَلۡنَا الَّيۡلَ لِبَاسًاۙ ۝١٠ وَّجَعَلۡنَا النَّهَارَ مَعَاشًا ۝١١ وَّبَنَيۡنَا فَوۡقَكُمۡ سَبۡعًا شِدَادًاۙ ۝١٢ وَّ جَعَلۡنَا سِرَاجًا وَّهَّاجًاۙ ۝١٣ وَّاَنۡزَلۡنَا مِنَ الۡمُعۡصِرٰتِ مَآءً ثَجَّاجًاۙ ۝١٤ لِّـنُخۡرِجَ بِهٖ حَبًّا وَّنَبَاتًاۙ ۝١٥ وَّجَنّٰتٍ اَلۡفَافًاؕ ۝١٦ اِنَّ يَوۡمَ الۡفَصۡلِ كَانَ مِيۡقَاتًاۙ ۝١٧ يَّوۡمَ يُنۡفَخُ فِى الصُّوۡرِ فَتَاۡتُوۡنَ اَفۡوَاجًاۙ ۝١٨ وَّفُتِحَتِ السَّمَآءُ فَكَانَتۡ اَبۡوَابًاۙ ۝١٩ وَّ سُيِّرَتِ الۡجِبَالُ فَكَانَتۡ سَرَابًاؕ ۝٢٠ اِنَّ جَهَنَّمَ كَانَتۡ مِرۡصَادًاۙ ۝٢١ لِّلطّٰغِيۡنَ مَاٰبًاۙ ۝٢٢ لّٰبِثِيۡنَ فِيۡهَاۤ اَحۡقَابًاۚ ۝٢٣ لَا يَذُوۡقُوۡنَ فِيۡهَا بَرۡدًا وَّلَا شَرَابًاۙ ۝٢٤ اِلَّا حَمِيۡمًا وَّغَسَّاقًاۙ ۝٢٥ جَزَآءً وِّفَاقًاؕ ۝٢٦ اِنَّهُمۡ كَانُوۡا لَا يَرۡجُوۡنَ حِسَابًاۙ ۝٢٧
کس چیز کی بابت وہ آپس میں سوال کرتے ہیں اس بڑی خبر کے متعلق جس میں وہ اختلاف کر رہے ہیں ہرگز ایسا نہیں عنقریب وہ جان لیں گے پھر ہر گز ایسا نہیں عنقریب وہ جان لیں گے کیا ہم نے زمین کو فرش نہیں بنایا اور پہاڑوں کو میخیں اور ہم نے تمہیں جوڑے جوڑے پیدا کیا اور تمہاری نیند کو راحت کا باعث بنایا اور رات کو پردہ پوش بنایا اور دن کو روزی کمانے کے لیے بنایا اور ہم نے تمہارے اوپر سات سخت (آسمان) بنائے اور ایک جگمگاتا ہوا چراغ بنایا اور ہم نے بادلوں سے زور کا پانی اتارا تاکہ ہم اس سے اناج اور گھاس اگائیں اور گھنے باغ اگائیں بے شک فیصلہ کا دن معین ہو چکا ہے جس دن صور میں پھونکا جائے گا پھر تم گروہ درگروہ چلے آؤ گے اور آسمان کھولا جائے گا تو (اس میں) دروازے ہوجائیں گے اور پہاڑ اڑائے جائیں گے توریت ہو جائیں گے بے شک دوزخ گھات میں لگی ہے سرکشوں کے لیے ٹھکانہ ہے کہ وہ اس میں ہمیشہ پڑے رہیں گے نہ وہاں کسی ٹھنڈک کا مزہ چکھیں گے اور نہ کسی پینے کی چیز کا مگر گرم پانی اور بہتی پیپ پوراپورا بدلہ ملے گا بے شک وہ حساب کی امید نہ رکھتے تھے
587
Quran Majeed for Web

Offline(No Network)