An Error Occured Click to Reload Again


Sura Al-Mursalat

سورۃ المُرسَلات

بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ


اَحۡيَآءً وَّاَمۡوَاتًاۙ ۝٢٦ وَّجَعَلۡنَا فِيۡهَا رَوَاسِىَ شٰمِخٰتٍ وَّ اَسۡقَيۡنٰكُمۡ مَّآءً فُرَاتًاؕ ۝٢٧ وَيۡلٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ لِّلۡمُكَذِّبِيۡنَ ۝٢٨ اِنْطَلِقُوۡۤا اِلٰى مَا كُنۡتُمۡ بِهٖ تُكَذِّبُوۡنَۚ ۝٢٩ اِنْطَلِقُوۡۤا اِلٰى ظِلٍّ ذِىۡ ثَلٰثِ شُعَبٍۙ ۝٣٠ لَّا ظَلِيۡلٍ وَّلَا يُغۡنِىۡ مِنَ اللَّهَبِؕ ۝٣١ اِنَّهَا تَرۡمِىۡ بِشَرَرٍ كَالۡقَصۡرِۚ ۝٣٢ كَاَنَّهٗ جِمٰلَتٌ صُفۡرٌؕ ۝٣٣ وَيۡلٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ لِّلۡمُكَذِّبِيۡنَ ۝٣٤ هٰذَا يَوۡمُ لَا يَنۡطِقُوۡنَۙ ۝٣٥ وَلَا يُؤۡذَنُ لَهُمۡ فَيَـعۡتَذِرُوۡنَ ۝٣٦ وَيۡلٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ لِّلۡمُكَذِّبِيۡنَ ۝٣٧ هٰذَا يَوۡمُ الۡفَصۡلِۚ جَمَعۡنٰكُمۡ وَالۡاَوَّلِيۡنَ ۝٣٨ فَاِنۡ كَانَ لَـكُمۡ كَيۡدٌ فَكِيۡدُوۡنِ ۝٣٩ وَيۡلٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ لِّلۡمُكَذِّبِيۡنَ ۝٤٠ اِنَّ الۡمُتَّقِيۡنَ فِىۡ ظِلٰلٍ وَّعُيُوۡنٍۙ ۝٤١ وَّفَوَاكِهَ مِمَّا يَشۡتَهُوۡنَؕ ۝٤٢ كُلُوۡا وَاشۡرَبُوۡا هَنِيْٓئًاۢ بِمَا كُنۡتُمۡ تَعۡمَلُوۡنَ ۝٤٣ اِنَّا كَذٰ لِكَ نَجۡزِى الۡمُحۡسِنِيۡنَ ۝٤٤ وَيۡلٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ لِّلۡمُكَذِّبِيۡنَ ۝٤٥ كُلُوۡا وَتَمَتَّعُوۡا قَلِيۡلًا اِنَّكُمۡ مُّجۡرِمُوۡنَ ۝٤٦ وَيۡلٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ لِّلۡمُكَذِّبِيۡنَ ۝٤٧ وَاِذَا قِيۡلَ لَهُمُ ارۡكَعُوۡا لَا يَرۡكَعُوۡنَ ۝٤٨ وَيۡلٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ لِّلۡمُكَذِّبِيۡنَ ۝٤٩ فَبِاَىِّ حَدِيۡثٍۢ بَعۡدَهٗ يُؤۡمِنُوۡنَ ۝٥٠
زندوں اور مردوں کو اور ہم نے اس میں مضبوط اونچے اونچے پہاڑ رکھ دیئے اور ہم نے تمہیں میٹھا پانی پلایا اس دن جھٹلانے والوں کے لیے تباہی ہے اس (دوزخ) کی طرف چلو جسے تم جھٹلایا کرتےتھے ایک سائبان کی طرف چلو جسکے تین حصے ہیں نہ وہ سایہ کرے اور نہ تپش سے بچائے بے شک وہ محل جیسے انگارے پھینکے گی گویا کہ وہ زرد اونٹ ہیں اس دن جھٹلانے والوں کے لیے تباہی ہے یہ وہ دن ہے جس میں بات بھی نہ کر سکیں گے اور نہ انہیں عذر کرنے کی اجازت ہو گی اس دن جھٹلانے والوں کے لیے تباہی ہے یہ فیصلہ کا دن ہے ہم تمہیں اور پہلوں کو جمع کریں گے پس اگر تمہارے پاس کوئی تدبیر ہے تو مجھ پر کر دیکھو اس دن جھٹلانے والوں کے لیے تباہی ہے بے شک پرہیزگار ٹھنڈی چھاؤں اور چشموں میں ہوں گے اور میووں میں جو وہ چاہیں گے مزے سے کھاؤ اور پیئو ان کاموں کے بدلے جو تم کرتے رہے بے شک ہم اسی طرح نیکو کاروں کو بدلہ دیتے ہیں اس دن جھٹلانے والوں کے لیے تباہی ہے کھاؤ اور چند روز فائدہ اٹھاؤ بے شک تم مجرم ہو اس دن جھٹلانے والوں کے لیے تباہی ہے اورجب ان سے کہا جاتا تھا کہ رکوع کرو تورکوع نہ کرتے تھے اس دن جھٹلانے والوں کے لیے تباہی ہے پس اس کے بعد کس بات پر ایمان لائیں گے
586
Quran Majeed for Web

Offline(No Network)