An Error Occured Click to Reload Again


Sura Al-Humaza

سورۃ الهُمَزة

بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ


وَالۡعَصۡرِۙ ۝١ اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لَفِىۡ خُسۡرٍۙ ۝٢ اِلَّا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَتَوَاصَوۡا بِالۡحَقِّࣙۙ وَتَوَاصَوۡا بِالصَّبۡرِ ۝٣ وَيۡلٌ لِّـكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةِࣙۙ ۝١ الَّذِىۡ جَمَعَ مَالًا وَّعَدَّدَهٗۙ ۝٢ يَحۡسَبُ اَنَّ مَالَهٗۤ اَخۡلَدَهٗۚ ۝٣ كَلَّا لَيُنۡۢبَذَنَّ فِى الۡحُطَمَةِۖ ۝٤ وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا الۡحُطَمَةُؕ ۝٥ نَارُ اللّٰهِ الۡمُوۡقَدَةُۙ ۝٦ الَّتِىۡ تَطَّلِعُ عَلَى الۡاَفۡـــِٕدَةِؕ ۝٧ اِنَّهَا عَلَيۡهِمۡ مُّؤۡصَدَةٌ ۙ ۝٨ فِىۡ عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍ ۝٩ اَلَمۡ تَرَ كَيۡفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِاَصۡحٰبِ الۡفِيۡلِؕ ۝١ اَلَمۡ يَجۡعَلۡ كَيۡدَهُمۡ فِىۡ تَضۡلِيۡلٍۙ ۝٢ وَّاَرۡسَلَ عَلَيۡهِمۡ طَيۡرًا اَبَابِيۡلَۙ ۝٣ تَرۡمِيۡهِمۡ بِحِجَارَةٍ مِّنۡ سِجِّيۡلٍۙ ۝٤ فَجَعَلَهُمۡ كَعَصۡفٍ مَّاۡكُوۡلٍ ۝٥
زمانہ کی قسم ہے بے شک انسان گھاٹے میں ہے مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کیے اور حق پر قائم رہنے کی اور صبر کرنے کی آپس میں وصیت کرتے رہے ہر غیبت کرنے والے طعنہ دینے والے کے لیے ہلاکت ہے جو مال کو جمع کرتا ہے اور اسے گنتا رہتا ہے وہ خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اسے سدا رکھے گا ہرگز نہیں وہ ضرور حطمہ میں پھینکا جائے گا اور آپ کو کیا معلوم حطمہ کیا ہے وہ الله کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے جو دلوں تک جا پہنچتی ہے بے شک وہ ان پر چاروں طرف سے بند کر دی جائے گی لمبے لمبے ستونوں میں کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے ہاتھی والوں سے کیا برتاؤ کیا کیا اس نے ان کی تدبیر کوبے کار نہیں بنا دیا تھا اور اس نے ان پر غول کے غول پرندے بھیجے جہاں پر پتھر کنکر کی قسم کے پھینکتے تھے پھر انہیں کھائے ہوئے بھس کی طرح کر ڈالا
608
Quran Majeed for Web

Offline(No Network)