An Error Occured Click to Reload Again


Sura Al-Kafiroon

سورۃ الکافِرون

بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ


لِاِيۡلٰفِ قُرَيۡشٍۙ ۝١ اٖلٰفِهِمۡ رِحۡلَةَ الشِّتَآءِ وَالصَّيۡفِۚ ۝٢ فَلۡيَـعۡبُدُوۡا رَبَّ هٰذَا الۡبَيۡتِۙ ۝٣ الَّذِىۡۤ اَطۡعَمَهُمۡ مِّنۡ جُوۡعٍࣙۙ وَّاٰمَنَهُمۡ مِّنۡ خَوۡفٍ ۝٤ اَرَءَيۡتَ الَّذِىۡ يُكَذِّبُ بِالدِّيۡنِؕ ۝١ فَذٰ لِكَ الَّذِىۡ يَدُعُّ الۡيَتِيۡمَۙ ۝٢ وَ لَا يَحُضُّ عَلٰى طَعَامِ الۡمِسۡكِيۡنِؕ ۝٣ فَوَيۡلٌ لِّلۡمُصَلِّيۡنَۙ ۝٤ الَّذِيۡنَ هُمۡ عَنۡ صَلَاتِهِمۡ سَاهُوۡنَۙ ۝٥ الَّذِيۡنَ هُمۡ يُرَآءُوۡنَۙ ۝٦ وَيَمۡنَعُوۡنَ الۡمَاعُوۡنَ ۝٧ اِنَّاۤ اَعۡطَيۡنٰكَ الۡكَوۡثَرَؕ ۝١ فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانۡحَرۡؕ ۝٢ اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الۡاَبۡتَرُ ۝٣ قُلۡ يٰۤاَيُّهَا الۡكٰفِرُوۡنَۙ ۝١ لَاۤ اَعۡبُدُ مَا تَعۡبُدُوۡنَۙ ۝٢
اس لیے کہ قریش کو مانوس کر دیا ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے باعث ان کو اس گھرکے مالک کی عبادت کرنی چاہیئے جس نے ان کو بھوک میں کھلایا اور ان کو خوف سے امن دیا کیا آپ نے اس کو دیکھا جو روزِ جرا کو جھٹلاتا ہے پس وہ وہی ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے اور مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا پس ان نمازیوں کے لیے ہلاکت ہے جو اپنی نماز سے غافل ہیں جو دکھلاوا کرتے ہیں اور برتنے کی چیز تک روکتے ہیں بے شک ہم نے آپ کو کوثر دی پس اپنے رب کے لیے نماز پڑھیئے اور قربانی کیجیئے بے شک آپ کا دشمن ہی بے نام و نشان ہے کہہ دو اے کافرو نہ تومیں تمہارے معبودوں کی عبادت کرتا ہوں
609
Quran Majeed for Web

Offline(No Network)