Sura Al-Masadd
سورۃ لهب / المَسَد
بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ
وَلَاۤ اَنۡـتُمۡ عٰبِدُوۡنَ مَاۤ اَعۡبُدُۚ ٣ وَلَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدۡتُّمۡۙ ٤ وَ لَاۤ اَنۡـتُمۡ عٰبِدُوۡنَ مَاۤ اَعۡبُدُؕ ٥ لَـكُمۡ دِيۡنُكُمۡ وَلِىَ دِيۡنِ ٦ اِذَا جَآءَ نَصۡرُ اللّٰهِ وَالۡفَتۡحُۙ ١ وَرَاَيۡتَ النَّاسَ يَدۡخُلُوۡنَ فِىۡ دِيۡنِ اللّٰهِ اَفۡوَاجًاۙ ٢ فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّكَ وَاسۡتَغۡفِرۡهُؔؕ اِنَّهٗ كَانَ تَوَّابًا ٣ تَبَّتۡ يَدَاۤ اَبِىۡ لَهَبٍ وَّتَبَّؕ ١ مَاۤ اَغۡنٰى عَنۡهُ مَالُهٗ وَمَا كَسَبَؕ ٢ سَيَصۡلٰى نَارًا ذَاتَ لَهَبٍۖۚ ٣ وَّامۡرَاَتُهٗؕ حَمَّالَةَ الۡحَطَبِۚ ٤ فِىۡ جِيۡدِهَا حَبۡلٌ مِّنۡ مَّسَدٍ ٥ قُلۡ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌۚ ١ اَللّٰهُ الصَّمَدُۚ ٢ لَمۡ يَلِدۡࣙۙ وَلَمۡ يُوۡلَدۡۙ ٣ وَلَمۡ يَكُنۡ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌ ٤
اور نہ تم ہی میرے معبود کی عبادت کرتے ہو اور نہ میں تمہارے معبودوں کی عبادت کروں گا اور نہ تم میرے معبود کی عبادت کرو گے تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین جب الله کی مدد اور فتح آ چکی اورآپ نے لوگوں کو الله کے دین میں جوق در جوق داخل ہوتے دیکھ لیا تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کیجیئے اور اس سے معافی مانگیئے بےشک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے ابو لہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اوروہ ہلاک ہو گیا اس کا مال اورجو کچھ اس نے کمایا اس کے کام نہ آیا وہ بھڑکتی ہوئی آگ میں پڑے گا اور اس کی عورت بھی جو ایندھن اٹھائے پھرتی تھی اس کی گردن میں موُنج کی رسیّ ہے کہہ دووہ الله ایک ہے الله بے نیاز ہے نہ اس کی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے اور اس کے برابر کا کوئی نہیں ہے