An Error Occured Click to Reload Again


Sura At-Tur

سورۃ الطُّور

بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ


وَلَا تَجۡعَلُوۡا مَعَ اللّٰهِ اِلٰهًا اٰخَرَؕ اِنِّىۡ لَـكُمۡ مِّنۡهُ نَذِيۡرٌ مُّبِيۡنٌۚ ۝٥١ كَذٰ لِكَ مَاۤ اَتَى الَّذِيۡنَ مِنۡ قَبۡلِهِمۡ مِّنۡ رَّسُوۡلٍ اِلَّا قَالُوۡا سَاحِرٌ اَوۡ مَجۡنُوۡنٌۚ ۝٥٢ اَتَوَاصَوۡا بِهٖۚ بَلۡ هُمۡ قَوۡمٌ طَاغُوۡنَۚ ۝٥٣ فَتَوَلَّ عَنۡهُمۡ فَمَاۤ اَنۡتَ بِمَلُوۡمٍ ۝٥٤ وَّذَكِّرۡ فَاِنَّ الذِّكۡرٰى تَنۡفَعُ الۡمُؤۡمِنِيۡنَ ۝٥٥ وَمَا خَلَقۡتُ الۡجِنَّ وَالۡاِنۡسَ اِلَّا لِيَعۡبُدُوۡنِ ۝٥٦ مَاۤ اُرِيۡدُ مِنۡهُمۡ مِّنۡ رِّزۡقٍ وَّمَاۤ اُرِيۡدُ اَنۡ يُّطۡعِمُوۡنِ ۝٥٧ اِنَّ اللّٰهَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الۡقُوَّةِ الۡمَتِيۡنُ ۝٥٨ فَاِنَّ لِلَّذِيۡنَ ظَلَمُوۡا ذَنُوۡبًا مِّثۡلَ ذَنُوۡبِ اَصۡحٰبِهِمۡ فَلَا يَسۡتَعۡجِلُوۡنِ ۝٥٩ فَوَيۡلٌ لِّـلَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا مِنۡ يَّوۡمِهِمُ الَّذِىۡ يُوۡعَدُوۡنَ ۝٦٠ وَالطُّوۡرِۙ ۝١ وَكِتٰبٍ مَّسۡطُوۡرٍۙ ۝٢ فِىۡ رَقٍّ مَّنۡشُوۡرٍۙ ۝٣ وَالۡبَيۡتِ الۡمَعۡمُوۡرِۙ ۝٤ وَالسَّقۡفِ الۡمَرۡفُوۡعِۙ ۝٥ وَالۡبَحۡرِ الۡمَسۡجُوۡرِۙ ۝٦ اِنَّ عَذَابَ رَبِّكَ لَوَاقِعٌۙ ۝٧ مَّا لَهٗ مِنۡ دَافِعٍۙ ۝٨ يَّوۡمَ تَمُوۡرُ السَّمَآءُ مَوۡرًاۙ ۝٩ وَّتَسِيۡرُ الۡجِبَالُ سَيۡرًاؕ ۝١٠ فَوَيۡلٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ لِّـلۡمُكَذِّبِيۡنَۙ ۝١١ الَّذِيۡنَ هُمۡ فِىۡ خَوۡضٍ يَّلۡعَبُوۡنَۘ ۝١٢ يَوۡمَ يُدَعُّوۡنَ اِلٰى نَارِ جَهَنَّمَ دَعًّاؕ ۝١٣ هٰذِهِ النَّارُ الَّتِىۡ كُنۡتُمۡ بِهَا تُكَذِّبُوۡنَ ۝١٤
اور الله کے ساتھ کوئی دوسرا معبود نہ ٹھراؤ بےشک میں تمہارے لئے اس کی طرف سے کھلم کھلا ڈرانے والا ہوں اسی طرح ان سے پہلوں کے پا س بھی جب کوئی رسول آیا تو انہوں نے یہی کہا کہ یہ جادوگر یا دیوانہ ہے کیا ایک دوسرے سے یہی کہ مرے تھے نہیں بلکہ وہ خود ہی سرکش ہیں پس آپ ان کی پرواہ نہ کیجیئے آپ پر کوئی الزام نہیں اور نصیحت کرتے رہیئے بے شک ایمان والوں کو نصیحت نفع دیتی ہے اور میں نے جن اور انسان کو بنایا ہے تو صرف اپنی بندگی کے لیے میں ان سے کوئی روزی نہیں چاہتا ہوں اور نہ ہی چاہتا ہوں کہ وہ مجھے کھلائیں بے شک الله ہی بڑا روزی دینے والا زبردست طاقت والا ہے پس بے شک ان کے لیے جو ظالم ہیں حصہ ہے جیسا کہ ان کے ساتھیوں کا حصہ تھا تو وہ مجھ سے جلدی کا مطالبہ نہ کریں پس ہلاکت ہے ان کے لیے جو کافر ہیں اس دن جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے قسم ہے طور کی اور اس کتاب کی جو لکھی گئی ہے کشادہ ورقوں میں اور آباد گھر کی قسم ہے اور اونچی چھت کی اور جوش مارتے ہوئے سمندر کی بے شک آپ کے رب کا عذاب واقع ہوکر رہے گا اسے کوئی ٹالنے والا نہیں ہے جس دن آسمان تھرتھرا کر لرزنے لگے گا اور پہاڑ تیزی سے چلنے لگیں گے پس اس دن جھٹلانے والوں کے لیے ہلاکت ہے جو جھوٹی باتوں میں لگے ہوئے کھیل رہے ہیں جس دن وہ دوزخ کی آگ کی طرف بری طرح سے دھکیلے جائیں گے یہی وہ آگ ہے جسے تم دنیا میں جھٹلاتے تھے
524
Quran Majeed for Web

Offline(No Network)