An Error Occured Click to Reload Again


Sura Ar-Rahman

سورۃ الرَّحمٰن

بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ


سَيُهۡزَمُ الۡجَمۡعُ وَيُوَلُّوۡنَ الدُّبُرَ ۝٤٥ بَلِ السَّاعَةُ مَوۡعِدُهُمۡ وَالسَّاعَةُ اَدۡهٰى وَاَمَرُّ ۝٤٦ اِنَّ الۡمُجۡرِمِيۡنَ فِىۡ ضَلٰلٍ وَّسُعُرٍۘ ۝٤٧ يَوۡمَ يُسۡحَبُوۡنَ فِى النَّارِ عَلٰى وُجُوۡهِهِمۡؕ ذُوۡقُوۡا مَسَّ سَقَرَ ۝٤٨ اِنَّا كُلَّ شَىۡءٍ خَلَقۡنٰهُ بِقَدَرٍ ۝٤٩ وَمَاۤ اَمۡرُنَاۤ اِلَّا وَاحِدَةٌ كَلَمۡحٍۢ بِالۡبَصَرِ ۝٥٠ وَلَقَدۡ اَهۡلَـكۡنَاۤ اَشۡيَاعَكُمۡ فَهَلۡ مِنۡ مُّدَّكِرٍ ۝٥١ وَكُلُّ شَىۡءٍ فَعَلُوۡهُ فِى الزُّبُرِ ۝٥٢ وَ كُلُّ صَغِيۡرٍ وَّكَبِيۡرٍ مُّسۡتَطَرٌ ۝٥٣ اِنَّ الۡمُتَّقِيۡنَ فِىۡ جَنّٰتٍ وَّنَهَرٍۙ ۝٥٤ فِىۡ مَقۡعَدِ صِدۡقٍ عِنۡدَ مَلِيۡكٍ مُّقۡتَدِرٍ ۝٥٥ اَلرَّحۡمٰنُۙ ۝١ عَلَّمَ الۡقُرۡاٰنَؕ ۝٢ خَلَقَ الۡاِنۡسَانَۙ ۝٣ عَلَّمَهُ الۡبَيَانَ ۝٤ اَلشَّمۡسُ وَالۡقَمَرُ بِحُسۡبَانٍ ۝٥ وَّالنَّجۡمُ وَالشَّجَرُ يَسۡجُدٰنِ ۝٦ وَالسَّمَآءَ رَفَعَهَا وَوَضَعَ الۡمِيۡزَانَۙ ۝٧ اَلَّا تَطۡغَوۡا فِى الۡمِيۡزَانِ ۝٨ وَاَقِيۡمُوا الۡوَزۡنَ بِالۡقِسۡطِ وَلَا تُخۡسِرُوا الۡمِيۡزَانَ ۝٩ وَالۡاَرۡضَ وَضَعَهَا لِلۡاَنَامِۙ ۝١٠ فِيۡهَا فَاكِهَةٌۙ وَّالنَّخۡلُ ذَاتُ الۡاَكۡمَامِۖ ۝١١ وَالۡحَبُّ ذُوالۡعَصۡفِ وَالرَّيۡحَانُۚ ۝١٢ فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ ۝١٣
عنقریب یہ جماعت بھی شکست کھائے گی اور پیٹھ پھیر کر بھاگیں گے بلکہ قیامت ان کے وعدے کا وقت ہے اور قیامت زیادہ دہشت ناک اور تلخ تر ہے بے شک مجرم گمراہی اور جنون میں ہیں جس دن اپنے منہ کے بل دوزخ میں گھسیٹے جائیں گے (کہا جائے گا) آگ لگنے کا مزہ چکھو بے شک ہم نے ہر چیز اندازے سے بنائی ہے اور ہمارا حکم تو ایک ہی بات ہوتی ہے جیسا کہ پلک جھپکنا اور البتہ ہم تمہارے جیسوں کو غارت کر چکے ہیں پھر کیا کوئی سمجھنے والا ہے اور پھر جو کچھ بھی انہوں نے کیا ہے وہ اعمال ناموں میں موجود ہے اور ہر چھوٹا اور بڑا کام لکھا ہوا ہے بے شک پرہیزگار باغوں اور نہروں میں ہوں گے عزت کے مقام میں قادر مطلق بادشاہ کے حضور میں رحمنٰ ہی نے قرآن سکھایا اس نے انسان کو پیدا کیا اسے بولنا سکھایا سورج اور چاند ایک حساب سے چل رہے ہیں اوربیلیں اور درخت سجدہ کر رہے ہیں اور آسمان کو اسی نے بلند کر دیا اور ترازو قائم کی تاکہ تم تولنے میں زیادتی نہ کرو اور انصاف سے تولو اور تول نہ گھٹاؤ اور اس نے خلقت کے لیے زمین کو بچھا دیا اس میں میوے اور غلافوں والی کھجوریں ہیں اور بھوسے دار اناج اور پھول خوشبو دار ہیں پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے
532
Quran Majeed for Web

Offline(No Network)