Sura Al-Waqia
سورۃ الواقِعَة
بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ
فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ ٦٧ فِيۡهِمَا فَاكِهَةٌ وَّنَخۡلٌ وَّرُمَّانٌۚ ٦٨ فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ ٦٩ فِيۡهِنَّ خَيۡرٰتٌ حِسَانٌۚ ٧٠ فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ ٧١ حُوۡرٌ مَّقۡصُوۡرٰتٌ فِى الۡخِيَامِۚ ٧٢ فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ ٧٣ لَمۡ يَطۡمِثۡهُنَّ اِنۡسٌ قَبۡلَهُمۡ وَلَا جَآنٌّۚ ٧٤ فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ ٧٥ مُتَّكِــِٕيۡنَ عَلٰى رَفۡرَفٍ خُضۡرٍ وَّعَبۡقَرِىٍّ حِسَانٍۚ ٧٦ فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ ٧٧ تَبٰـرَكَ اسۡمُ رَبِّكَ ذِى الۡجَـلٰلِ وَالۡاِكۡرَامِ ٧٨ اِذَا وَقَعَتِ الۡوَاقِعَةُۙ ١ لَيۡسَ لِـوَقۡعَتِهَا كَاذِبَةٌۘ ٢ خَافِضَةٌ رَّافِعَةٌۙ ٣ اِذَا رُجَّتِ الۡاَرۡضُ رَجًّاۙ ٤ وَّبُسَّتِ الۡجِبَالُ بَسًّاۙ ٥ فَكَانَتۡ هَبَآءً مُّنۡۢبَـثًّاۙ ٦ وَّكُنۡـتُمۡ اَزۡوَاجًا ثَلٰـثَـةًؕ ٧ فَاَصۡحٰبُ الۡمَيۡمَنَةِࣙۙ مَاۤ اَصۡحٰبُ الۡمَيۡمَنَةِؕ ٨ وَاَصۡحٰبُ الۡمَشۡـَٔـمَةِࣙۙ مَاۤ اَصۡحٰبُ الۡمَشۡـَٔـمَةِؕ ٩ وَالسّٰبِقُوۡنَ السّٰبِقُوۡنَۚۙ ١٠ اُولٰٓٮِٕكَ الۡمُقَرَّبُوۡنَۚ ١١ فِىۡ جَنّٰتِ النَّعِيۡمِ ١٢ ثُلَّةٌ مِّنَ الۡاَوَّلِيۡنَۙ ١٣ وَقَلِيۡلٌ مِّنَ الۡاٰخِرِيۡنَؕ ١٤ عَلٰى سُرُرٍ مَّوۡضُوۡنَةٍۙ ١٥ مُّتَّكِـــِٕيۡنَ عَلَيۡهَا مُتَقٰبِلِيۡنَ ١٦
پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے ان دونوں میں میوے اور کھجوریں اور انار ہوں گے پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے ان میں نیک خوبصورت عورتیں ہوں گی پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے وہ حوریں جو خیموں میں بند ہوں گی پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے نہ انہیں ان سےپہلے کسی انسان نے اور نہ کسی جن نے چھوا ہوگا پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے قالینوں پر تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے جو سبز اور نہایت قیمتی نفیس ہوں گے پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے آپ کے رب کا نام با برکت ہے جو بڑی شان اور عظمت والا ہے جب واقع ہونے والی واقع ہو گی جس کے واقع ہونے میں کچھ بھی جھوٹ نہیں پست کرنے والی اور بلند کرنے والی جب کہ زمین بڑے زور سے ہلائی جائے گی اور پہاڑ ٹکڑے ٹکڑے ہو کر چورا ہو جائیں گے سو و ہ غبار ہو کر اڑتے پھریں گے اور (اس وقت) تمہاری تین جماعتیں ہو جائیں گی پھر داہنے والے کیا خوب ہی ہیں داہنے والے اوربائیں والے کیسے برے ہیں بائیں والے اور سب سے اول ایمان لانے والے سب سے اول داخل ہونے والے ہیں وہ الله کے ساتھ خاص قرب رکھنے والے ہیں نعمت کے باغات ہوں گے پہلوں میں سے بہت سے اور پچھلوں میں سے تھوڑے سے تختوں پر جو جڑاؤ ہوں گے آمنے سامنے تکیہ لگائے ہوئےبیٹھے ہوں گے