An Error Occured Click to Reload Again


Sura Al-Qiyama

سورۃ القِیَامَة

بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ


كَاَنَّهُمۡ حُمُرٌ مُّسۡتَنۡفِرَةٌۙ ۝٥٠ فَرَّتۡ مِنۡ قَسۡوَرَةٍؕ ۝٥١ بَلۡ يُرِيۡدُ كُلُّ امۡرِىٴٍ مِّنۡهُمۡ اَنۡ يُّؤۡتٰى صُحُفًا مُّنَشَّرَةًۙ ۝٥٢ كَلَّاؕ بَلۡ لَّا يَخَافُوۡنَ الۡاٰخِرَةَؕ ۝٥٣ كَلَّاۤ اِنَّهٗ تَذۡكِرَةٌ ۚ ۝٥٤ فَمَنۡ شَآءَ ذَكَرَهٗؕ ۝٥٥ وَمَا يَذۡكُرُوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡ يَّشَآءَ اللّٰهُ ؕ هُوَ اَهۡلُ التَّقۡوٰى وَاَهۡلُ الۡمَغۡفِرَةِ ۝٥٦ لَاۤ اُقۡسِمُ بِيَوۡمِ الۡقِيٰمَةِۙ ۝١ وَلَاۤ اُقۡسِمُ بِالنَّفۡسِ اللَّوَّامَةِؕ ۝٢ اَيَحۡسَبُ الۡاِنۡسَانُ اَلَّنۡ نَّجۡمَعَ عِظَامَهٗؕ ۝٣ بَلٰى قٰدِرِيۡنَ عَلٰٓى اَنۡ نُّسَوِّىَ بَنَانَهٗ ۝٤ بَلۡ يُرِيۡدُ الۡاِنۡسَانُ لِيَفۡجُرَ اَمَامَهٗۚ ۝٥ يَسۡـَٔـلُ اَيَّانَ يَوۡمُ الۡقِيٰمَةِؕ ۝٦ فَاِذَا بَرِقَ الۡبَصَرُۙ ۝٧ وَخَسَفَ الۡقَمَرُۙ ۝٨ وَجُمِعَ الشَّمۡسُ وَالۡقَمَرُۙ ۝٩ يَقُوۡلُ الۡاِنۡسَانُ يَوۡمَٮِٕذٍ اَيۡنَ الۡمَفَرُّۚ ۝١٠ كَلَّا لَا وَزَرَؕ ۝١١ اِلٰى رَبِّكَ يَوۡمَٮِٕذِࣙ الۡمُسۡتَقَرُّؕ ۝١٢ يُنَبَّؤُا الۡاِنۡسَانُ يَوۡمَٮِٕذٍۢ بِمَا قَدَّمَ وَاَخَّرَؕ ۝١٣ بَلِ الۡاِنۡسَانُ عَلٰى نَفۡسِهٖ بَصِيۡرَةٌ ۙ ۝١٤
گویا کہ وہ بدکنے والے گدھے ہیں جو شیر سے بھاگے ہیں بلکہ ہر ایک آدمی ان میں سے چاہتا ہے کہ اسے کھلے ہوئے صحیفے دیئے جائیں ہرگز نہیں بلکہ وہ آخرت سے نہیں ڈرتے ہرگز نہیں بے شک یہ (قرآن) ایک نصیحت ہے (پس جو چاہے اس کو یاد کر لے اور کوئی بھی یاد نہیں کر سکتا مگر جبکہ الله ہی چاہے وہی جس سے ڈرنا چاہیے اوروہی بخشنے والا ہے قیامت کے دن کی قسم ہے اور پشیمان ہونے والے شخص کی قسم ہے کیا انسان سمجھتا ہے کہ ہم اس کی ہڈیاں جمع نہ کریں گے ہاں ہم تو اس پر قادر ہیں کہ اس کی پور پور درست کر دیں بلکہ انسان تو چاہتا ہے کہ آئندہ بھی نافرمانی کرتا رہے پوچھتا ہےکہ قیامت کا دن کب ہو گا پس جب آنکھیں چندھیا جائیں گی اور چاند بے نور ہو جائے گا اور سورج اور چاند اکھٹے کیے جائیں گے اس دن انسان کہے گا کہ بھاگنے کی جگہ کہاں ہے ہر گز نہیں کہیں پناہ نہیں اس دن آپ کے رب ہی کی طرف ٹھکانہ ہے اس دن انسان کو بتا دیا جائے گا کہ وہ کیا لایا اور کیا چھوڑ آیا بلکہ انسان اپنے اوپر خود شاہد ہے
581
Quran Majeed for Web

Offline(No Network)