An Error Occured Click to Reload Again


Sura An-Naziat

سورۃ النَّازعَات

بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ


وَّكَذَّبُوۡا بِاٰيٰتِنَا كِذَّابًاؕ ۝٢٨ وَكُلَّ شَىۡءٍ اَحۡصَيۡنٰهُ كِتٰبًاۙ ۝٢٩ فَذُوۡقُوۡا فَلَنۡ نَّزِيۡدَكُمۡ اِلَّا عَذَابًا ۝٣٠ اِنَّ لِلۡمُتَّقِيۡنَ مَفَازًاۙ ۝٣١ حَدَآٮِٕقَ وَاَعۡنَابًاۙ ۝٣٢ وَّكَوَاعِبَ اَتۡرَابًاۙ ۝٣٣ وَّكَاۡسًا دِهَاقًاؕ ۝٣٤ لَا يَسۡمَعُوۡنَ فِيۡهَا لَـغۡوًا وَّلَا كِذّٰبًاۚ ۝٣٥ جَزَآءً مِّنۡ رَّبِّكَ عَطَآءً حِسَابًاۙ ۝٣٦ رَّبِّ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ وَمَا بَيۡنَهُمَا الرَّحۡمٰنِ لَا يَمۡلِكُوۡنَ مِنۡهُ خِطَابًاۚ ۝٣٧ يَوۡمَ يَقُوۡمُ الرُّوۡحُ وَالۡمَلٰٓٮِٕكَةُ صَفًّا  ؕۙ لَّا يَتَكَلَّمُوۡنَ اِلَّا مَنۡ اَذِنَ لَهُ الرَّحۡمٰنُ وَقَالَ صَوَابًا ۝٣٨ ذٰ لِكَ الۡيَوۡمُ الۡحَـقُّ ۚ فَمَنۡ شَآءَ اتَّخَذَ اِلٰى رَبِّهٖ مَاٰبًا ۝٣٩ اِنَّاۤ اَنۡذَرۡنٰـكُمۡ عَذَابًا قَرِيۡبًاۖۚࣙ يَّوۡمَ يَنۡظُرُ الۡمَرۡءُ مَا قَدَّمَتۡ يَدٰهُ وَيَقُوۡلُ الۡـكٰفِرُ يٰلَيۡتَنِىۡ كُنۡتُ تُرٰبًا ۝٤٠ وَالنّٰزِعٰتِ غَرۡقًاۙ ۝١ وَّالنّٰشِطٰتِ نَشۡطًاۙ ۝٢ وَّالسّٰبِحٰتِ سَبۡحًاۙ ۝٣ فَالسّٰبِقٰتِ سَبۡقًاۙ ۝٤ فَالۡمُدَبِّرٰتِ اَمۡرًاۘ ۝٥ يَوۡمَ تَرۡجُفُ الرَّاجِفَةُۙ ۝٦ تَتۡبَعُهَا الرَّادِفَةُؕ ۝٧ قُلُوۡبٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ وَّاجِفَةٌۙ ۝٨
اور ہماری آیتوں کوبہت جھٹلایا کرتے تھے اور ہم نے ہر چیز کو کتاب میں شمار کر رکھا ہے پس چکھو سو ہم تمہارے لیے عذاب ہی زیادہ کرتے رہیں گے بے شک پرہیزگاروں کے لیے کامیابی ہے باغ اور انگور اور نوجوان ہم عمر عورتیں اور پیالے چھلکتے ہوئے نہ وہاں بیہودہ باتیں سنیں گے اور نہ جھوٹ آپ کے رب کی طرف سے حسب اعمال بدلہ عطا ہوگا جو آسمانوں اور زمین کا رب ہے اور جو کچھ ان کے درمیان ہے بڑامہربان کہ وہ اس سے بات نہیں کر سکیں گے جس دن جبرائیل اور سب فرشتے صف باندھ کر کھڑے ہوں گےکوئی نہیں بولے گا مگر وہ جس کو رحمنٰ اجازت دے گا اور وہ بات ٹھیک کہے گا یہ یقینی دن ہے پس جو چاہے اپنے رب کے پاس ٹھکانا بنا لے بے شک ہم نے تمہیں ایک عنقریب آنے والے عذاب سے ڈرایا ہے جس دن آدمی دیکھے گا جو کچھ اس کے ہاتھوں نے آگے بھیجا تھا اور کافر کہے گا اے کاش میں مٹی ہو گیا ہوتا جورڑوں میں گھس کر نکالنے والوں کی قسم ہے اور بند کھولنے والوں کی اورتیزی سے تیرنے والوں کی پھر دوڑ کر آگے بڑھ جانے والوں کی پھر ہر امر کی تدبیر کرنے والوں کی جس دن کانپنے والی کانپے گی اس کے پیچھے آنے والی پیچھے آئے گی کئی دل اس دن دھڑک رہے ہوں گے
588
Quran Majeed for Web

Offline(No Network)