An Error Occured Click to Reload Again


Sura At-Takwir

سورۃ التّکویر

بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ


ثُمَّ اَمَاتَهٗ فَاَقۡبَرَهٗۙ ۝٢١ ثُمَّ اِذَا شَآءَ اَنۡشَرَهٗؕ ۝٢٢ كَلَّا لَـمَّا يَقۡضِ مَاۤ اَمَرَهٗؕ ۝٢٣ فَلۡيَنۡظُرِ الۡاِنۡسَانُ اِلٰى طَعَامِهٖۤۙ ۝٢٤ اَنَّا صَبَبۡنَا الۡمَآءَ صَبًّاۙ ۝٢٥ ثُمَّ شَقَقۡنَا الۡاَرۡضَ شَقًّاۙ ۝٢٦ فَاَنۡۢبَتۡنَا فِيۡهَا حَبًّاۙ ۝٢٧ وَّ عِنَبًا وَّقَضۡبًاۙ ۝٢٨ وَّزَيۡتُوۡنًا وَّنَخۡلًاؕ ۝٢٩ وَّحَدَآٮِٕقَ غُلۡبًاۙ ۝٣٠ وَّفَاكِهَةً وَّاَبًّاۙ ۝٣١ مَّتَاعًا لَّـكُمۡ وَلِاَنۡعَامِكُمۡؕ ۝٣٢ فَاِذَا جَآءَتِ الصَّآخَّةُ ۝٣٣ يَوۡمَ يَفِرُّ الۡمَرۡءُ مِنۡ اَخِيۡهِۙ ۝٣٤ وَاُمِّهٖ وَاَبِيۡهِۙ ۝٣٥ وَصَاحِبَتِهٖ وَبَنِيۡهِؕ ۝٣٦ لِكُلِّ امۡرِیءٍ مِّنۡهُمۡ يَوۡمَٮِٕذٍ شَاۡنٌ يُّغۡنِيۡهِؕ ۝٣٧ وُجُوۡهٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ مُّسۡفِرَةٌۙ ۝٣٨ ضَاحِكَةٌ مُّسۡتَبۡشِرَةٌۚ ۝٣٩ وَوُجُوۡهٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ عَلَيۡهَا غَبَرَةٌۙ ۝٤٠ تَرۡهَقُهَا قَتَرَةٌؕ ۝٤١ اُولٰٓٮِٕكَ هُمُ الۡكَفَرَةُ الۡفَجَرَةُ ۝٤٢ اِذَا الشَّمۡسُ كُوِّرَتۡۙ ۝١ وَاِذَا النُّجُوۡمُ انْكَدَرَتۡۙ ۝٢ وَاِذَا الۡجِبَالُ سُيِّرَتۡۙ ۝٣ وَاِذَا الۡعِشَارُ عُطِّلَتۡۙ ۝٤ وَاِذَا الۡوُحُوۡشُ حُشِرَتۡۙ ۝٥ وَاِذَا الۡبِحَارُ سُجِّرَتۡۙ ۝٦ وَاِذَا النُّفُوۡسُ زُوِّجَتۡۙ ۝٧
پھر اس کو موت دی پھر اس کو قبر میں رکھوایا پھر جب چاہے گا اٹھا کر کھڑا کرے گا ایسا نہیں چاہیئے اس نے تعمیل نہیں کی جو اس کو حکم دیا تھا پس انسان کو اپنے کھانے کی طرف غور کرنا چاہیئے کہ ہم نے اوپر سے مینہ برسایا پھر ہم نے زمین کو چیر کر پھاڑا پھر ہم نے اس میں اناج ا گایا اورانگور اور ترکاریاں اور زیتون اور کھجور اور گھنے باغ اور میوے اور گھاس تمہارے لیے اور تمہارے چار پایوں کے لیے سامان حیات پھر جس وقت کانوں کا بہرا کرنے والا شور برپا ہوگا جس دن آدمی اپنے بھائی سے بھاگے گا اور اپنی ماں اور باپ سے اور اپنی بیوی اوراپنے بیٹوں سے ہر شخص کی ایسی حالت ہوگی جو اس کو اوروں کی طرف سے بے پروا کر دے گی اورکچھ چہرے اس دن چمک رہے ہوں گے ہنستے ہوئے خوش و خرم اور کچھ چہرے اس دن ایسے ہوں گے کہ ان پر گرد پڑی ہو گی ان پر سیاہی چھا رہی ہو گی یہی لوگ ہیں منکر نافرمان جب سورج کی روشنی لپیٹی جائے اور جب ستارے گر جائیں اور جب پہاڑ چلائے جائیں اور جب دس مہینے کی گابھن اونٹنیاں چھوڑ دی جائیں اور جب جنگلی جانور اکھٹے ہوجائیں اور جب سمندر جوش دیئے جائیں اور جب جانیں جسموں سے ملائی جائیں
591
Quran Majeed for Web

Offline(No Network)