An Error Occured Click to Reload Again


Sura Al-Infitar

سورۃ الانفِطار

بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ


وَاِذَا الۡمَوۡءٗدَةُ سُٮِٕلَتۡۙ ۝٨ بِاَىِّ ذَنۡۢـبٍ قُتِلَتۡۚ ۝٩ وَاِذَا الصُّحُفُ نُشِرَتۡۙ ۝١٠ وَاِذَا السَّمَآءُ كُشِطَتۡۙ ۝١١ وَاِذَا الۡجَحِيۡمُ سُعِّرَتۡۙ ۝١٢ وَاِذَا الۡجَـنَّةُ اُزۡلِفَتۡۙ ۝١٣ عَلِمَتۡ نَفۡسٌ مَّاۤ اَحۡضَرَتۡؕ ۝١٤ فَلَاۤ اُقۡسِمُ بِالۡخُنَّسِۙ ۝١٥ الۡجَوَارِ الۡكُنَّسِۙ ۝١٦ وَالَّيۡلِ اِذَا عَسۡعَسَۙ ۝١٧ وَالصُّبۡحِ اِذَا تَنَفَّسَۙ ۝١٨ اِنَّهٗ لَقَوۡلُ رَسُوۡلٍ كَرِيۡمٍۙ ۝١٩ ذِىۡ قُوَّةٍ عِنۡدَ ذِى الۡعَرۡشِ مَكِيۡنٍۙ ۝٢٠ مُّطَاعٍ ثَمَّ اَمِيۡنٍؕ ۝٢١ وَ مَا صَاحِبُكُمۡ بِمَجۡنُوۡنٍۚ ۝٢٢ وَلَقَدۡ رَاٰهُ بِالۡاُفُقِ الۡمُبِيۡنِۚ ۝٢٣ وَمَا هُوَ عَلَى الۡغَيۡبِ بِضَنِيۡنٍۚ ۝٢٤ وَمَا هُوَ بِقَوۡلِ شَيۡطٰنٍ رَّجِيۡمٍۙ ۝٢٥ فَاَيۡنَ تَذۡهَبُوۡنَؕ ۝٢٦ اِنۡ هُوَ اِلَّا ذِكۡرٌ لِّلۡعٰلَمِيۡنَۙ ۝٢٧ لِمَنۡ شَآءَ مِنۡكُمۡ اَنۡ يَّسۡتَقِيۡمَؕ ۝٢٨ وَمَا تَشَآءُوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡ يَّشَآءَ اللّٰهُ رَبُّ الۡعٰلَمِيۡنَ ۝٢٩ اِذَا السَّمَآءُ انْفَطَرَتۡۙ ۝١ وَاِذَا الۡكَوَاكِبُ انْتَثَرَتۡۙ ۝٢ وَاِذَا الۡبِحَارُ فُجِّرَتۡۙ ۝٣ وَاِذَا الۡقُبُوۡرُ بُعۡثِرَتۡۙ ۝٤ عَلِمَتۡ نَفۡسٌ مَّا قَدَّمَتۡ وَاَخَّرَتۡؕ ۝٥
اور جب زندہ درگور لڑکی سے پوچھا جائے کہ کس گناہ پر ماری گئی تھی اور جب اعمال نامے کھل جائیں اور آسمان کا پوست اتارا جائے اورجب دوزخ دھکائی جائے اورجب جنت قریب لائی جائے تو ہر شخص جان لے گا کہ وہ کیا لے کر آیا ہے پس میں قسم کھاتا ہوں پیچھے ہٹنے والے سیدھے چلنے والے غیب ہو جانے والے ستارو ں کی اور قسم ہے رات کی جب وہ جانے لگے اور قسم ہے صبح کی جب وہ آنے لگے بے شک یہ قرآن ایک معزز رسول کا لایا ہوا ہے جو بڑا طاقتور ہے عرش کے مالک کے نزدیک بڑے رتبہ والا ہے وہاں کا سردار امانت دار ہے اور تمہارا رفیق کوئی دیوانہ نہیں ہے اور اس نے اس کو کُھلے کنارے پر دیکھا بھی ہے اور وہ غیب کی باتوں پر بخیل نہیں ہے اور وہ کسی شیطان مردود کا قول نہیں ہے پس تم کہاں چلے جا رہے ہو یہ تو جہان بھرکے لیے نصیحت ہی نصیحت ہے اس کے لیے جو تم میں سے سیدھا چلنا چاہے اور تم توجب ہی چاہو گے کہ جب الله چاہے گا جو تمام جہان کا رب ہے جب آسمان پھٹ جائے اورجب ستارے جھڑ جائیں اور جب سمندر ابل پڑیں اور جب قبریں اکھاڑ دی جائیں تب ہر شخص جان لے گا کہ کیا آگے بھیجا اور کیا پیچھے چھوڑ آیا
592
Quran Majeed for Web

Offline(No Network)