An Error Occured Click to Reload Again


Sura Al-Mutaffifin

سورۃ المطفّفِین

بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ


يٰۤاَيُّهَا الۡاِنۡسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الۡكَرِيۡمِۙ ۝٦ الَّذِىۡ خَلَقَكَ فَسَوّٰٮكَ فَعَدَلَـكَۙ ۝٧ فِىۡۤ اَىِّ صُوۡرَةٍ مَّا شَآءَ رَكَّبَكَؕ ۝٨ كَلَّا بَلۡ تُكَذِّبُوۡنَ بِالدِّيۡنِۙ ۝٩ وَاِنَّ عَلَيۡكُمۡ لَحٰـفِظِيۡنَۙ ۝١٠ كِرَامًا كَاتِبِيۡنَۙ ۝١١ يَعۡلَمُوۡنَ مَا تَفۡعَلُوۡنَ ۝١٢ اِنَّ الۡاَبۡرَارَ لَفِىۡ نَعِيۡمٍۚ ۝١٣ وَاِنَّ الۡفُجَّارَ لَفِىۡ جَحِيۡمٍۚۖ ۝١٤ يَّصۡلَوۡنَهَا يَوۡمَ الدِّيۡنِ ۝١٥ وَمَا هُمۡ عَنۡهَا بِغَآٮِٕبِيۡنَؕ ۝١٦ وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا يَوۡمُ الدِّيۡنِۙ ۝١٧ ثُمَّ مَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا يَوۡمُ الدِّيۡنِؕ ۝١٨ يَوۡمَ لَا تَمۡلِكُ نَفۡسٌ لِّنَفۡسٍ شَيۡـــًٔاؕ وَالۡاَمۡرُ يَوۡمَٮِٕذٍ لِّلّٰهِ ۝١٩ وَيۡلٌ لِّلۡمُطَفِّفِيۡنَۙ ۝١ الَّذِيۡنَ اِذَا اكۡتَالُوۡا عَلَى النَّاسِ يَسۡتَوۡفُوۡنَۖ ۝٢ وَاِذَا كَالُوۡهُمۡ اَوْ وَّزَنُوۡهُمۡ يُخۡسِرُوۡنَؕ ۝٣ اَلَا يَظُنُّ اُولٰٓٮِٕكَ اَنَّهُمۡ مَّبۡعُوۡثُوۡنَۙ ۝٤ لِيَوۡمٍ عَظِيۡمٍۙ ۝٥ يَّوۡمَ يَقُوۡمُ النَّاسُ لِرَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَؕ ۝٦ كَلَّاۤ اِنَّ كِتٰبَ الۡفُجَّارِ لَفِىۡ سِجِّيۡنٍؕ ۝٧ وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا سِجِّيۡنٌؕ ۝٨ كِتٰبٌ مَّرۡقُوۡمٌؕ ۝٩ وَيۡلٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ لِّلۡمُكَذِّبِيۡنَۙ ۝١٠
اے انسان تجھے اپنے رب کریم کے بارے میں کس چیز نے مغرور کر دیا جس نے تجھے پیدا کیا پھر تجھے ٹھیک کیا پھر تجھے برابر کیا جس صورت میں چاہا تیرے اعضا کو جوڑ دیا نہیں نہیں بلکہ تم جزا کو نہیں مانتے اور بے شک تم پر محافظ ہیں عزت والے اعمال لکھنے والے وہ جانتے ہیں جو تم کرتے ہو بےشک نیک لوگ نعمت میں ہوں گے اور بے شک نافرمان دوزخ میں ہوں گے انصاف کے دن اس میں داخل ہوں گے اور وہ اس سے کہیں جانے نہ پائیں گے اورتجھے کیا معلوم انصاف کا دن کیا ہے پھر تجھے کیا خبر کہ انصاف کا دن کیا ہے جس دن کوئی کسی کے لیے کچھ بھی نہ کر سکے گااور اس دن الله ہی کا حکم ہوگا کم تولنے والوں کے لیے تباہی ہے وہ لوگ کہ جب لوگوں سے ماپ کر لیں تو پورا کریں اور جب ان کو ماپ کر یا تول کردیں توگھٹا کر دیں کیا وہ خیال نہیں کرتے کہ وہ اٹھائے جائیں گے اس بڑے دن کے لیے جس دن سب لوگ رب العالمین کے سامنے کھڑے ہو ں گے ہر گز ایسا نہیں چاہیے بے شک نافرمانوں کے اعمال نامے سجین میں ہیں اور آپ کو کیا خبر کہ سجین کیا ہے ایک دفتر ہے جس میں لکھا جاتا ہے اس دن جھٹلانے والوں کے لئے تباہی ہے
593
Quran Majeed for Web

Offline(No Network)