An Error Occured Click to Reload Again


Sura Al-Burooj

سورۃ البُرُوج

بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ


بَلِ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا يُكَذِّبُوۡنَۖ ۝٢٢ وَاللّٰهُ اَعۡلَمُ بِمَا يُوۡعُوۡنَۖ ۝٢٣ فَبَشِّرۡهُمۡ بِعَذَابٍ اَلِيۡمٍۙ ۝٢٤ اِلَّا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمۡ اَجۡرٌ غَيۡرُ مَمۡنُوۡنٍ ۝٢٥ وَالسَّمَآءِ ذَاتِ الۡبُرُوۡجِۙ ۝١ وَالۡيَوۡمِ الۡمَوۡعُوۡدِۙ ۝٢ وَشَاهِدٍ وَّمَشۡهُوۡدٍؕ ۝٣ قُتِلَ اَصۡحٰبُ الۡاُخۡدُوۡدِۙ ۝٤ النَّارِ ذَاتِ الۡوَقُوۡدِۙ ۝٥ اِذۡ هُمۡ عَلَيۡهَا قُعُوۡدٌۙ ۝٦ وَّهُمۡ عَلٰى مَا يَفۡعَلُوۡنَ بِالۡمُؤۡمِنِيۡنَ شُهُوۡدٌؕ ۝٧ وَمَا نَقَمُوۡا مِنۡهُمۡ اِلَّاۤ اَنۡ يُّؤۡمِنُوۡا بِاللّٰهِ الۡعَزِيۡزِ الۡحَمِيۡدِۙ ۝٨ الَّذِىۡ لَهٗ مُلۡكُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِؕ وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَىۡءٍ شَهِيۡدٌؕ ۝٩ اِنَّ الَّذِيۡنَ فَتَـنُوا الۡمُؤۡمِنِيۡنَ وَ الۡمُؤۡمِنٰتِ ثُمَّ لَمۡ يَتُوۡبُوۡا فَلَهُمۡ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَلَهُمۡ عَذَابُ الۡحَرِيۡقِؕ ۝١٠ اِنَّ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمۡ جَنّٰتٌ تَجۡرِىۡ مِنۡ تَحۡتِهَا الۡاَنۡهٰرُؕ ذٰ لِكَ الۡفَوۡزُ الۡكَبِيۡرُؕ ۝١١ اِنَّ بَطۡشَ رَبِّكَ لَشَدِيۡدٌؕ ۝١٢ اِنَّهٗ هُوَ يُبۡدِئُ وَيُعِيۡدُۚ ۝١٣
بلکہ جو لوگ منکر ہیں جھٹلاتے ہیں اور الله خوب جانتا ہے وہ جو (دل میں) محفوظ رکھتے ہیں پس انہیں دردناک عذاب کی خوشخبری دے دو مگر جو لوگ ایمان لائے اورانہوں نے نیک عمل کیے ان کے لیے بے انتہا اجر ہے آسمان کی قسم ہے جس میں برج ہیں اوراس دن کی جس کا وعدہ کیا گیا ہے اور اس دن کی جو حاضر ہوتا ہے اور اس کی جس کے پاس حاضر ہوتے ہیں خندقوں والے ہلاک ہوئے جس میں آگ تھی بہت ایندھن والی جب کہ وہ اس کے کنارو ں پر بیٹھے ہوئے تھے اور وہ ایمانداروں سے جو کچھ کر رہے تھے اس کو دیکھ رہے تھے اور ان سے اسی کا توبدلہ لے رہے تھے کہ وہ الله زبردست خوبیوں والے پر ایمان لائے تھے وہ کہ جس کے قبضہ میں آسمان اور زمین ہیں اور الله ہر چیز پر شاہد ہے بے شک جنہوں نے ایمان دار مردوں اور ایمان دار عورتوں کو ستایا پھر توبہ نہ کی تو ان کے لیے جہنم کا عذاب ہے اور ان کے لیے جلانے والا عذاب ہے بے شک جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک کام بھی کیے ان کے لیے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی یہی بڑی کامیابی ہے بے شک تیرے رب کی پکڑ بھی سخت ہے بے شک وہی پہلے پیدا کرتا ہے اور دوبارہ پیدا کرے گا
596
Quran Majeed for Web

Offline(No Network)