An Error Occured Click to Reload Again


Sura Al-Fajr

سورۃ الفَجر

بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ


وُجُوۡهٌ يَّوۡمَٮِٕذٍ نَّاعِمَةٌۙ ۝٨ لِّسَعۡيِهَا رَاضِيَةٌۙ ۝٩ فِىۡ جَنَّةٍ عَالِيَةٍۙ ۝١٠ لَّا تَسۡمَعُ فِيۡهَا لَاغِيَةًؕ ۝١١ فِيۡهَا عَيۡنٌ جَارِيَةٌۘ ۝١٢ فِيۡهَا سُرُرٌ مَّرۡفُوۡعَةٌۙ ۝١٣ وَّاَكۡوَابٌ مَّوۡضُوۡعَةٌۙ ۝١٤ وَّنَمَارِقُ مَصۡفُوۡفَةٌۙ ۝١٥ وَّزَرَابِىُّ مَبۡثُوۡثَةٌؕ ۝١٦ اَفَلَا يَنۡظُرُوۡنَ اِلَى الۡاِ بِلِ كَيۡفَ خُلِقَتۡ ۝١٧ وَاِلَى السَّمَآءِ كَيۡفَ رُفِعَتۡ ۝١٨ وَاِلَى الۡجِبَالِ كَيۡفَ نُصِبَتۡ ۝١٩ وَاِلَى الۡاَرۡضِ كَيۡفَ سُطِحَتۡ ۝٢٠ فَذَكِّرۡؕ اِنَّمَاۤ اَنۡتَ مُذَكِّرٌؕ ۝٢١ لَـسۡتَ عَلَيۡهِمۡ بِمُصَۜيۡطِرٍۙ ۝٢٢ اِلَّا مَنۡ تَوَلّٰى وَكَفَرَۙ ۝٢٣ فَيُعَذِّبُهُ اللّٰهُ الۡعَذَابَ الۡاَكۡبَرَؕ ۝٢٤ اِنَّ اِلَيۡنَاۤ اِيَابَهُمۡۙ ۝٢٥ ثُمَّ اِنَّ عَلَيۡنَا حِسَابَهُمْ ۝٢٦ وَالۡفَجۡرِۙ ۝١ وَلَيَالٍ عَشۡرٍۙ ۝٢ وَّالشَّفۡعِ وَالۡوَتۡرِۙ ۝٣ وَالَّيۡلِ اِذَا يَسۡرِۚ ۝٤ هَلۡ فِىۡ ذٰ لِكَ قَسَمٌ لِّذِىۡ حِجۡرٍؕ ۝٥ اَلَمۡ تَرَ كَيۡفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِعَادٍۙ ۝٦ اِرَمَ ذَاتِ الۡعِمَادِۙ ۝٧ الَّتِىۡ لَمۡ يُخۡلَقۡ مِثۡلُهَا فِى الۡبِلَادِۙ ۝٨ وَثَمُوۡدَ الَّذِيۡنَ جَابُوا الصَّخۡرَ بِالۡوَادِۙ ۝٩
کئی منہ اس دن ہشاش بشاش ہوں گے اپنی کوشش سے خوش ہوں گے اونچے باغ میں ہوں گے وہاں کوئی لغو بات نہیں سنیں گے وہاں ایک چشمہ جاری ہوگا وہاں اونچے اونچے تخت ہوں گے اور آبخورے سامنے چنے ہوئے اورگاؤ تکیے قطار سے لگے ہوئے اور مخملی فرش بچھے ہوئے پھر کیا وہ اونٹوں کی طرف نہیں دیکھتے کہ کیسے بنائے گئے ہیں اور آسمان کی طرف کہ کیسے بلند کیے گئے ہیں اور پہاڑوں کی طرف کہ کیسے کھڑے کیے گئے ہیں اور زمین کی طرف کہ کیسے بچھائی گئی ہے پس آپ نصیحت کیجئے بے شک آپ تو نصیحت کرنے والے ہیں آپ ان پر کوئی داروغہ نہیں ہیں مگر جس نے منہ موڑا اورانکار کیا سو اسے الله بہت بڑا عذاب دے گا بےشک ہماری طرف ہی ان کو لوٹ کر آنا ہے پھر ہمارےہی ذمہ ان کا حساب لینا ہے فجر کی قسم ہے اور دس راتوں کی اور جفت اور طاق کی اور رات کی جب وہ گزر جائے ان چیزو ں کی قسم عقلمندوں کے واسطے معتبر ہے کیا آپ نے نہیں دیکھا کہ آپ کے رب نے عاد کے ساتھ کیا سلوک کیا جو نسل ارم سے ستونوں والے تھے کہ ان جیسا شہرو ں میں پیدا نہیں کیا گیا اور ثمود کے ساتھ جنہوں نے پتھروں کو وادی میں تراشا تھا
599
Quran Majeed for Web

Offline(No Network)