An Error Occured Click to Reload Again


Sura Al-Balad

سورۃ البَلَد

بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ


لَاۤ اُقۡسِمُ بِهٰذَا الۡبَلَدِۙ ۝١ وَاَنۡتَ حِلٌّ ۢ بِهٰذَا الۡبَلَدِۙ ۝٢ وَوَالِدٍ وَّمَا وَلَدَۙ ۝٣ لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ فِىۡ كَبَدٍؕ ۝٤ اَيَحۡسَبُ اَنۡ لَّنۡ يَّقۡدِرَ عَلَيۡهِ اَحَدٌۘ ۝٥ يَقُوۡلُ اَهۡلَكۡتُ مَالًا لُّبَدًاؕ ۝٦ اَيَحۡسَبُ اَنۡ لَّمۡ يَرَهٗۤ اَحَدٌؕ ۝٧ اَلَمۡ نَجۡعَلۡ لَّهٗ عَيۡنَيۡنِۙ ۝٨ وَلِسَانًا وَّشَفَتَيۡنِۙ ۝٩ وَهَدَيۡنٰهُ النَّجۡدَيۡنِۚ ۝١٠ فَلَا اقۡتَحَمَ الۡعَقَبَةَۖ ۝١١ وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا الۡعَقَبَةُؕ ۝١٢ فَكُّ رَقَبَةٍۙ ۝١٣ اَوۡ اِطۡعٰمٌ فِىۡ يَوۡمٍ ذِىۡ مَسۡغَبَةٍۙ ۝١٤ يَّتِيۡمًا ذَا مَقۡرَبَةٍۙ ۝١٥ اَوۡ مِسۡكِيۡنًا ذَا مَتۡرَبَةٍؕ ۝١٦ ثُمَّ كَانَ مِنَ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَتَوَاصَوۡا بِالصَّبۡرِ وَتَوَاصَوۡا بِالۡمَرۡحَمَةِؕ ۝١٧ اُولٰٓٮِٕكَ اَصۡحٰبُ الۡمَيۡمَنَةِؕ ۝١٨ وَالَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا بِاٰيٰتِنَا هُمۡ اَصۡحٰبُ الۡمَشۡـَٔـمَةِؕ ۝١٩ عَلَيۡهِمۡ نَارٌ مُّؤۡصَدَةٌ ۝٢٠ وَالشَّمۡسِ وَضُحٰٮهَاۙ ۝١ وَالۡقَمَرِ اِذَا تَلٰٮهَاۙ ۝٢ وَالنَّهَارِ اِذَا جَلّٰٮهَاۙ ۝٣ وَالَّيۡلِ اِذَا يَغۡشٰٮهَاۙ ۝٤ وَالسَّمَآءِ وَمَا بَنٰٮهَاۙ ۝٥
ا س شہر کی قسم ہے حالانکہ آپ اس شہر میں مقیم ہیں اورباپ کی اور اس کی اولاد کی قسم ہے کہ بےشک ہم نے انسان کو مصیبت میں پیدا کیا ہے کیا وہ خیال کرتا ہےکہ اس پر کوئی بھی ہرگز قابو نہ پا سکے گا کہتا ہے کہ میں نے مال برباد کر ڈالا کیا وہ خیال کرتا ہے کہ اسے کسی نے بھی نہیں دیکھا کیا ہم نے اس کے لیے دو آنکھیں نہیں بنائیں اور زبان اور دو ہونٹ اور ہم نے اسے دونوں راستے دکھائے پس وہ (دین کی) گھاٹی میں سے نہ ہو کر نکلا اور آپ کو کیا معلوم کہ وہ گھاٹی کیا ہے گردن کا چھوڑانا یا بھوک کے دن میں کھلانا کسی رشتہ دار یتیم کو یا کسی خاک نشین مسکین کو پھر وہ ان میں سے ہو جو ایمان لائے اور انہوں نے ایک دوسرے کو صبر کی وصیت کی اور رحم کرنے کی وصیت کی یہی لوگ دائیں والے ہیں اور جنہوں نے ہماری آیتوں سے انکار کیا وہی بائیں والے ہیں انہیں پر چاروں طرف سے بند کی ہوئی آگ ہے سورج کی اور اس کی دھوپ کی قسم ہے اور چاند کی جب وہ اس کے پیچھے آئے اور دن کی جب وہ اس کو روشن کر دے اور رات کی جب وہ اس کو ڈھانپ لے اور آسمان کی اور اس کی جس نے اس کو بنایا
601
Quran Majeed for Web

Offline(No Network)