Sura Al-Lail
سورۃ اللیْل
بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ
وَالۡاَرۡضِ وَمَا طَحٰٮهَاۙ ٦ وَنَفۡسٍ وَّمَا سَوّٰٮهَاۙ ٧ فَاَلۡهَمَهَا فُجُوۡرَهَا وَتَقۡوٰٮهَاۙ ٨ قَدۡ اَفۡلَحَ مَنۡ زَكّٰٮهَاۙ ٩ وَقَدۡ خَابَ مَنۡ دَسّٰٮهَاؕ ١٠ كَذَّبَتۡ ثَمُوۡدُ بِطَغۡوٰٮهَآۙ ١١ اِذِ انۡۢبَعَثَ اَشۡقٰٮهَا ۙ ١٢ فَقَالَ لَهُمۡ رَسُوۡلُ اللّٰهِ نَاقَةَ اللّٰهِ وَسُقۡيٰهَاؕ ١٣ فَكَذَّبُوۡهُ فَعَقَرُوۡهَاࣙۙ فَدَمۡدَمَ عَلَيۡهِمۡ رَبُّهُمۡ بِذَنۡۢبِهِمۡ فَسَوّٰٮهَاۙ ١٤ وَلَا يَخَافُ عُقۡبٰهَا ١٥ وَالَّيۡلِ اِذَا يَغۡشٰىۙ ١ وَالنَّهَارِ اِذَا تَجَلّٰىۙ ٢ وَمَا خَلَقَ الذَّكَرَ وَالۡاُنۡثٰٓىۙ ٣ اِنَّ سَعۡيَكُمۡ لَشَتّٰىؕ ٤ فَاَمَّا مَنۡ اَعۡطٰى وَاتَّقٰىۙ ٥ وَصَدَّقَ بِالۡحُسۡنٰىۙ ٦ فَسَنُيَسِّرُهٗ لِلۡيُسۡرٰىؕ ٧ وَاَمَّا مَنۡۢ بَخِلَ وَاسۡتَغۡنٰىۙ ٨ وَكَذَّبَ بِالۡحُسۡنٰىۙ ٩ فَسَنُيَسِّرُهٗ لِلۡعُسۡرٰىؕ ١٠ وَمَا يُغۡنِىۡ عَنۡهُ مَالُهٗۤ اِذَا تَرَدّٰىؕ ١١ اِنَّ عَلَيۡنَا لَـلۡهُدٰىۖ ١٢ وَاِنَّ لَـنَا لَـلۡاٰخِرَةَ وَالۡاُوۡلٰى ١٣ فَاَنۡذَرۡتُكُمۡ نَارًا تَلَظّٰىۚ ١٤ لَا يَصۡلٰٮهَاۤ اِلَّا الۡاَشۡقَىۙ ١٥ الَّذِىۡ كَذَّبَ وَتَوَلّٰىؕ ١٦ وَسَيُجَنَّبُهَا الۡاَتۡقَىۙ ١٧ الَّذِىۡ يُؤۡتِىۡ مَالَهٗ يَتَزَكّٰىۚ ١٨
اور زمین اور اس کی جس نے اس کو بچھایا اور جان کی اور اس کی جس نے اس کو درست کیا پھر اس کو اس کی بدی اور نیکی سمجھائی بے شک وہ کامیاب ہوا جس نے اپنی روح کو پاک کر لیا اوربے شک وہ غارت ہوا جس نے اس کو آلودہ کر لیا ثمود نے اپنی سرکشی سے (صالح کو) جھٹلایا تھا جب کہ ان کا بڑا بدبخت اٹھا پس ان سے الله کے رسول نے کہا کہ الله کی اونٹنی اور اس کے پانی پینے کی باری سے بچو پس انہوں نے اس کو جھٹلایا اور اونٹنی کی کونچیں کاٹ ڈالیں پھر ان پر ان کے رب نےان کےگناہوں کے بدلے ہلاکت نازل کی پھر ان کو برابر کر دیا اوراس نے اس کےانجام کی پروا نہ کی رات کی قسم ہے جب کہ وہ چھاجائے اور دن کی جبکہ وہ روشن ہو اوراس کی قسم کہ جس نے نر و مادہ کوبنایا بے شک تمہاری کوشش مختلف ہے پھر جس نے دیا اور پرہیز گاری کی اورنیک بات کی تصدیق کی تو ہم اس کے لیے جنت کی راہیں آسان کر دیں گے اورلیکن جس نے بخل کیا اوربے پرواہ رہا اور نیک بات کو جھٹلایا تو ہم اس کے لیے جہنم کی راہیں آسان کر دیں گے اوراس کا مال اس کے کچھ بھی کام نہ آئے گا جب کہ وہ گھڑے میں گرے گا بے شک ہمارے ذمے راہ دکھانا ہے اور بے شک ہمارے ہی ہاتھ میں آخرت بھی اور دنیا بھی ہے پس میں نے تمہیں بڑھکتی ہوئی آگ سے ڈرایا ہے جس میں صرف وہی بد بخت داخل ہوگا جس نے جھٹلایا اورمنہ موڑا اوراس آگ سے وہ بڑا پرہیز گار دور رہے گا جو اپنا مال دیتا ہے تاکہ وہ پاک ہو جائے