An Error Occured Click to Reload Again


Sura Al-Alaq

سورۃ العَلق

بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ


وَالتِّيۡنِ وَالزَّيۡتُوۡنِۙ ۝١ وَطُوۡرِ سِيۡنِيۡنَۙ ۝٢ وَهٰذَا الۡبَلَدِ الۡاَمِيۡنِۙ ۝٣ لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ فِىۡۤ اَحۡسَنِ تَقۡوِيۡمٍ ۝٤ ثُمَّ رَدَدۡنٰهُ اَسۡفَلَ سَافِلِيۡنَۙ ۝٥ اِلَّا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَلَهُمۡ اَجۡرٌ غَيۡرُ مَمۡنُوۡنٍؕ ۝٦ فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعۡدُ بِالدِّيۡنِ ۝٧ اَلَيۡسَ اللّٰهُ بِاَحۡكَمِ الۡحٰكِمِيۡنَ ۝٨ اِقۡرَاۡ بِاسۡمِ رَبِّكَ الَّذِىۡ خَلَقَۚ ۝١ خَلَقَ الۡاِنۡسَانَ مِنۡ عَلَقٍۚ ۝٢ اِقۡرَاۡ وَرَبُّكَ الۡاَكۡرَمُۙ ۝٣ الَّذِىۡ عَلَّمَ بِالۡقَلَمِۙ ۝٤ عَلَّمَ الۡاِنۡسَانَ مَا لَمۡ يَعۡلَمۡؕ ۝٥ كَلَّاۤ اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لَيَطۡغٰٓىۙ ۝٦ اَنۡ رَّاٰهُ اسۡتَغۡنٰىؕ ۝٧ اِنَّ اِلٰى رَبِّكَ الرُّجۡعٰىؕ ۝٨ اَرَءَيۡتَ الَّذِىۡ يَنۡهٰىؕ ۝٩ عَبۡدًا اِذَا صَلّٰىؕ ۝١٠ اَرَءَيۡتَ اِنۡ كَانَ عَلَى الۡهُدٰٓىۙ ۝١١ اَوۡ اَمَرَ بِالتَّقۡوٰىۙ ۝١٢ اَرَءَيۡتَ اِنۡ كَذَّبَ وَتَوَلّٰىؕ ۝١٣ اَلَمۡ يَعۡلَمۡ بِاَنَّ اللّٰهَ يَرٰىؕ ۝١٤ كَلَّا لَٮِٕنۡ لَّمۡ يَنۡتَهِࣙۙ لَنَسۡفَعًۢـا بِالنَّاصِيَةِۙ ۝١٥ نَاصِيَةٍ كَاذِبَةٍ خَاطِئَةٍۚ ۝١٦ فَلۡيَدۡعُ نَادِيَهٗۙ ۝١٧
انجیر اور زیتون کی قسم ہے اور طور سینا کی اور اس شہر (مکہ) کی جو امن والا ہے بے شک ہم نے انسان کو بڑے عمدہ انداز میں پیدا کیا ہے پھر ہم نے اسے سب سے نیچے پھینک دیا ہے مگر جو ایمان لائے اور نیک کام کئے سو ان کے لیے تو بے انتہا بدلہ ہے پھر اس کے بعد آپ کو قیامت کے معاملہ میں کون جھٹلا سکتا ہے کیا الله سب حاکموں سے بڑا حاکم نہیں (ضرور ہے) اپنے رب کے نام سے پڑھیئے جس نے سب کو پیدا کیا انسان کو خون بستہ سے پیدا کیا پڑھیئے اور آپ کا رب سب سے بڑھ کر کرم والا ہے جس نے قلم سے سکھایا انسان کو سکھایا جو وہ نہ جانتا تھا ہرگز نہیں بے شک آدمی سرکش ہو جاتا ہے جب کہ اپنے آپ کو غنی پاتا ہے بے شک آپ کے رب ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے کیا آپ نے اس کو دیکھا جو منع کرتا ہے ایک بندے کو جب کہ وہ نماز پڑھتا ہے بھلا دیکھو تو سہی اگر وہ راہ پر ہوتا یا پرہیز گاری سکھاتا بھلا دیکھو تو سہی اگر اس نے جھٹلایا اور منہ موڑ لیا تو کیا وہ نہیں جانتا کہ الله دیکھ رہا ہے ہرگزایسا نہیں چاہیئے اگر وہ باز نہ آیا تو ہم پیشانی کے بال پکڑ کر گھسیٹیں گے پیشانی جھوٹی خطا کار پس وہ اپنے مجلس والوں کو بلا لے
604
Quran Majeed for Web

Offline(No Network)