An Error Occured Click to Reload Again


Sura Al-Zalzala

سورۃ الزّلزَلة

بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ


اِنَّ الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِۙ اُولٰٓٮِٕكَ هُمۡ خَيۡرُ الۡبَرِيَّةِؕ ۝٧ جَزَآؤُهُمۡ عِنۡدَ رَبِّهِمۡ جَنّٰتُ عَدۡنٍ تَجۡرِىۡ مِنۡ تَحۡتِهَا الۡاَنۡهٰرُ خٰلِدِيۡنَ فِيۡهَاۤ اَبَدًاؕ رَضِىَ اللّٰهُ عَنۡهُمۡ وَرَضُوۡا عَنۡهُؕ ذٰ لِكَ لِمَنۡ خَشِىَ رَبَّهٗ ۝٨ اِذَا زُلۡزِلَتِ الۡاَرۡضُ زِلۡزَالَهَاۙ ۝١ وَاَخۡرَجَتِ الۡاَرۡضُ اَثۡقَالَهَاۙ ۝٢ وَقَالَ الۡاِنۡسَانُ مَا لَهَاۚ ۝٣ يَوۡمَٮِٕذٍ تُحَدِّثُ اَخۡبَارَهَاۙ ۝٤ بِاَنَّ رَبَّكَ اَوۡحٰى لَهَاؕ ۝٥ يَوۡمَٮِٕذٍ يَّصۡدُرُ النَّاسُ اَشۡتَاتًاࣙۙ لِّيُرَوۡا اَعۡمَالَهُمۡؕ ۝٦ فَمَنۡ يَّعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّةٍ خَيۡرًا يَّرَهٗؕ ۝٧ وَمَنۡ يَّعۡمَلۡ مِثۡقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَّرَهٗ ۝٨ وَالۡعٰدِيٰتِ ضَبۡحًاۙ ۝١ فَالۡمُوۡرِيٰتِ قَدۡحًاۙ ۝٢ فَالۡمُغِيۡرٰتِ صُبۡحًاۙ ۝٣ فَاَثَرۡنَ بِهٖ نَقۡعًاۙ ۝٤ فَوَسَطۡنَ بِهٖ جَمۡعًاۙ ۝٥ اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لِرَبِّهٖ لَـكَنُوۡدٌۚ ۝٦ وَاِنَّهٗ عَلٰى ذٰ لِكَ لَشَهِيۡدٌۚ ۝٧ وَاِنَّهٗ لِحُبِّ الۡخَيۡرِ لَشَدِيۡدٌؕ ۝٨
بے شک جولوگ ایمان لائے اورنیک کام کیے یہی لوگ بہترین مخلوقات ہیں ان کا بدلہ ان کے رب کے ہاں ہمیشہ رہنے کے بہشت ہیں ان کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی وہ ان میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے الله ان سے راضی ہوا اور وہ اس سے راضی ہوئے یہ اس کے لئےہے جو اپنے رب سے ڈرتا ہے جب زمین بڑے زور سے ہلا دی جائے گی اور زمین اپنے بوجھ نکال پھینکے گی اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوگیا اس دن وہ اپنی خبریں بیا ن کرے گی اس لئے کہ آپ کا رب اس کو حکم دے گا اس دن لوگ مختلف حالتوں میں لوٹیں گے تاکہ انہیں ان کے اعمال دکھائے جائیں پھر جس نے ذرہ بھر نیکی کی ہے وہ اس کو دیکھ لے گا اورجس نے ذرہ بھر برائی کی ہے وہ اس کو دیکھ لے گا ان گھوڑوں کی قسم جو ہانپتے ہوئے دوڑتے ہیں پھر (پتھر پر) ٹاپ مار کر آگ جھاڑتے ہیں پھر صبح کے وقت دھاوا کرتے ہیں پھر اس وقت غبار اُڑاتے ہیں پھر اس وقت دشمنوں کی جماعت میں جا گھستے ہیں بے شک انسان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے اوربے شک وہ اس بات پر خود شاہد ہے اوربے شک وہ مال کی محبت میں بڑا سخت ہے
606
Quran Majeed for Web

Offline(No Network)